متی 2:24 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 2:24 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
لیکن عیسیٰ نے جواب میں کہا، ”کیا تم کو یہ سب کچھ نظر آتا ہے؟ مَیں تم کو سچ بتاتا ہوں کہ یہاں پتھر پر پتھر نہیں رہے گا بلکہ سب کچھ ڈھا دیا جائے گا۔“
دوسروں تک پہنچائیں
متی 24 URDGVUمتی 2:24 URD (کِتابِ مُقادّس)
اُس نے جواب میں اُن سے کہا کیا تُم اِن سب چِیزوں کو نہیں دیکھتے؟ مَیں تُم سے سچ کہتا ہُوں کہ یہاں کِسی پتّھر پر پتّھر باقی نہ رہے گا جو گِرایا نہ جائے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 24 URDمتی 2:24 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
یِسوعؔ نے اُن سے فرمایا، ”کیا تُم یہ سَب کُچھ دیکھ رہے ہو؟ میں تُم سے سچ کہتا ہُوں کہ یہاں کویٔی ایک بھی پتّھر دُوسرے کے اُوپر باقی نہ رہے گا جو گرایا نہ جائے گا۔“
دوسروں تک پہنچائیں
متی 24 UCV