Skip to content
بائبل ایپ لوگو

متی 19:24 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 19:24 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اُن خواتین پر افسوس جو اُن دنوں میں حاملہ ہوں یا اپنے بچوں کو دودھ پلاتی ہوں۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 24 URDGVU

متی 19:24 URD (کِتابِ مُقادّس)

مگر افسوس اُن پر جو اُن دِنوں میں حامِلہ ہوں اور جو دُودھ پِلاتی ہوں!

دوسروں تک پہنچائیں
متی 24 URD

متی 19:24 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

مگر حاملہ خواتین اَور اُن ماؤں کا جو اُن دِنوں میں دُودھ پِلاتی ہوں گی، وہ دِن کتنے خوفناک ہوں گے!

دوسروں تک پہنچائیں
متی 24 UCV