متی 12:24-13 - Compare All Versions

متی 12:24-13 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اَور بے دینی کے بڑھ جانے کے سبب سے کیٔی لوگوں کی مَحَبّت ٹھنڈی پڑ جائے گی۔ لیکن جو آخِر تک برداشت کرےگا وہ نَجات پایٔےگا۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 24 UCV

متی 12:24-13 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

بےدینی کے بڑھ جانے کی وجہ سے بیشتر لوگوں کی محبت ٹھنڈی پڑ جائے گی۔ لیکن جو آخر تک قائم رہے گا اُسے نجات ملے گی۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 24 URDGVU

متی 12:24-13 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور بے دِینی کے بڑھ جانے سے بُہتیروں کی مُحبّت ٹھنڈی پڑ جائے گی۔ مگر جو آخِر تک برداشت کرے گا وہ نجات پائے گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 24 URD