متی 10:24 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 10:24 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اُس وقت بہت سے لوگ ایمان سے برگشتہ ہو کر ایک دوسرے کو دشمن کے حوالے کریں گے اور ایک دوسرے سے نفرت کریں گے۔
متی 10:24 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور اُس وقت بُہتیرے ٹھوکر کھائیں گے اور ایک دُوسرے کو پکڑوائیں گے اور ایک دُوسرے سے عداوت رکھّیں گے۔
متی 10:24 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اُس وقت بہت سے لوگ ایمان سے برگشتہ ہوکر ایک دُوسرے کو پکڑوائیں گے اَور آپَس میں عداوت رکھیں گے۔