متی 31:23 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 31:23 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
لیکن یہ کہنے سے تم اپنے خلاف گواہی دیتے ہو کہ تم نبیوں کے قاتلوں کی اولاد ہو۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 23 URDGVUمتی 31:23 URD (کِتابِ مُقادّس)
اِس طرح تُم اپنی نِسبت گواہی دیتے ہو کہ تُم نبِیوں کے قاتِلوں کے فرزند ہو۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 23 URDمتی 31:23 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
یُوں تُم خُود ہی گواہی دیتے ہو کہ تُم نبیوں کو قتل کرنے والوں کی اَولاد ہو۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 23 UCV