متی 24:23 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 24:23 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اندھے راہنماؤ! تم اپنے مشروب چھانتے ہو تاکہ غلطی سے مچھر نہ پی لیا جائے، لیکن ساتھ ساتھ اونٹ کو نگل لیتے ہو۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 23 URDGVUمتی 24:23 URD (کِتابِ مُقادّس)
اَے اندھے راہ بتانے والو جو مچّھر کو تو چھانتے ہو اور اُونٹ کو نِگل جاتے ہو۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 23 URDمتی 24:23 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَے اَندھے رہنماؤ! تُم مچھّر کو چھانتے ہو مگر اُونٹ کو نگل لیتے ہو۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 23 UCV