متی 13:23 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 13:23 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
شریعت کے عالِمو اور فریسیو، تم پر افسوس! ریاکارو! تم لوگوں کے سامنے آسمان کی بادشاہی پر تالا لگاتے ہو۔ نہ تم خود داخل ہوتے ہو، نہ اُنہیں داخل ہونے دیتے ہو جو اندر جانا چاہتے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 23 URDGVUمتی 13:23 URD (کِتابِ مُقادّس)
اَے رِیاکار فقِیہو اور فرِیسیِو تُم پر افسوس! کہ آسمان کی بادشاہی لوگوں پر بند کرتے ہو کیونکہ نہ تو آپ داخِل ہوتے ہو اور نہ داخِل ہونے والوں کو داخِل ہونے دیتے ہو۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 23 URDمتی 13:23 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَے شَریعت کے عالِموں اَور فریسیوں! اَے ریاکاروں! تُم پر افسوس، کیونکہ تُم نے آسمان کی بادشاہی کو لوگوں کے داخلہ کے لیٔے بند کر دیتے ہو، کیونکہ نہ تو خُود داخل ہوتے ہو اَور نہ تو داخل ہونے والے کو داخل ہونے دیتے ہو۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 23 UCV