متی 9:22 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 9:22 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اب وہاں جاؤ جہاں سڑکیں شہر سے نکلتی ہیں اور جس سے بھی ملاقات ہو جائے اُسے ضیافت کے لئے دعوت دے دینا۔‘
دوسروں تک پہنچائیں
متی 22 URDGVUمتی 9:22 URD (کِتابِ مُقادّس)
پس راستوں کے ناکوں پر جاؤ اور جِتنے تُمہیں مِلیں شادی میں بُلا لاؤ۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 22 URDمتی 9:22 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اِس لیٔے چوراہوں پر جاؤ اَور جتنے تُمہیں ملیں اُن سَب کو ضیافت میں بُلا لاؤ۔‘
دوسروں تک پہنچائیں
متی 22 UCV