متی 44:22 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 44:22 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
’رب نے میرے رب سے کہا، میرے دہنے ہاتھ بیٹھ، جب تک مَیں تیرے دشمنوں کو تیرے پاؤں کے نیچے نہ کر دوں۔‘
دوسروں تک پہنچائیں
متی 22 URDGVUمتی 44:22 URD (کِتابِ مُقادّس)
خُداوند نے میرے خُداوند سے کہا میری دہنی طرف بَیٹھ جب تک مَیں تیرے دُشمنوں کو تیرے پاؤں کے نِیچے نہ کر دُوں؟
دوسروں تک پہنچائیں
متی 22 URDمتی 44:22 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
” ’خُداتعالیٰ نے میرے خُداوؔند سے کہا: ”میری داہنی طرف بیٹھو جَب تک کہ مَیں تمہارے دُشمنوں کو تمہارے پاؤں کے نیچے نہ کر دُوں۔“ ‘
دوسروں تک پہنچائیں
متی 22 UCV