متی 32:22 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 32:22 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اُس نے فرمایا، ’مَیں ابراہیم کا خدا، اسحاق کا خدا اور یعقوب کا خدا ہوں،‘ حالانکہ اُس وقت تینوں کافی عرصے سے مر چکے تھے۔ اِس کا مطلب ہے کہ یہ حقیقت میں زندہ ہیں۔ کیونکہ اللہ مُردوں کا نہیں بلکہ زندوں کا خدا ہے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
متی 22 URDGVUمتی 32:22 URD (کِتابِ مُقادّس)
مَیں ابرہامؔ کا خُدا اور اِضحاقؔ کا خُدا اور یعقُوبؔ کا خُدا ہُوں؟ وہ تو مُردوں کا خُدا نہیں بلکہ زِندوں کا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 22 URDمتی 32:22 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
’میں اَبراہامؔ، اِصحاقؔ اَور یعقوب کا خُدا ہُوں؟‘ یعنی وہ مُردوں کا نہیں لیکن زندوں کا خُدا ہے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
متی 22 UCV