متی 3:22 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 3:22 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
جب ضیافت کا وقت آ گیا تو اُس نے اپنے نوکروں کو مہمانوں کے پاس یہ اطلاع دینے کے لئے بھیجا کہ وہ آئیں، لیکن وہ آنا نہیں چاہتے تھے۔
متی 3:22 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور اپنے نَوکروں کو بھیجا کہ بُلائے ہُوؤں کو شادی میں بُلا لائیں مگر اُنہوں نے آنا نہ چاہا۔
متی 3:22 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَپنے غُلاموں کو بھیجا کہ وہ اُن لوگوں کو جنہیں شادی کی دعوت دی گئی تھی، بُلا لائیں، لیکن اُنہُوں نے آنے سے منع کر دیا۔