متی 26:22 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 26:22 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

لیکن وہ بھی بےاولاد مر گیا۔ پھر تیسرے بھائی نے اُس سے شادی کی۔ یہ سلسلہ ساتویں بھائی تک جاری رہا۔ یکے بعد دیگرے ہر بھائی بیوہ سے شادی کرنے کے بعد مر گیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 22 URDGVU

متی 26:22 URD (کِتابِ مُقادّس)

اِسی طرح دُوسرا اور تِیسرا بھی ساتویں تک۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 22 URD

متی 26:22 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

یہی واقعہ اُس کے دُوسرے اَور تیسرے اَور ساتویں بھایٔی تک ہوتا رہا۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 22 UCV