متی 18:22 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 18:22 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

لیکن عیسیٰ نے اُن کی بُری نیت پہچان لی۔ اُس نے کہا، ”ریاکارو، تم مجھے کیوں پھنسانا چاہتے ہو؟

دوسروں تک پہنچائیں
متی 22 URDGVU

متی 18:22 URD (کِتابِ مُقادّس)

یِسُوعؔ نے اُن کی شرارت جان کر کہا اَے رِیاکارو مُجھے کیوں آزماتے ہو؟

دوسروں تک پہنچائیں
متی 22 URD

متی 18:22 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

یِسوعؔ اُن کی منافقت کو سمجھ گیٔے اَور فرمایا، ”اَے ریاکاروں! مُجھے کیوں آزماتے ہو؟

دوسروں تک پہنچائیں
متی 22 UCV