متی 15:22 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 15:22 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

پھر فریسیوں نے جا کر آپس میں مشورہ کیا کہ ہم عیسیٰ کو کس طرح ایسی بات کرنے کے لئے اُبھاریں جس سے اُسے پکڑا جا سکے۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 22 URDGVU

متی 15:22 URD (کِتابِ مُقادّس)

اُس وقت فرِیسِیوں نے جا کر مشورَہ کِیا کہ اُسے کیوں کر باتوں میں پھنسائیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 22 URD

متی 15:22 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

تَب فرِیسی وہاں سے چلے گیٔے اَور آپَس میں مشورہ کیا کہ حُضُور کو کیسے باتوں میں پھنسائیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 22 UCV