Skip to content
بائبل ایپ لوگو

متی 8:21 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 8:21 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

جب وہ چل پڑا تو بہت زیادہ لوگوں نے اُس کے آگے آگے راستے میں اپنے کپڑے بچھا دیئے۔ بعض نے شاخیں بھی اُس کے آگے آگے راستے میں بچھا دیں جو اُنہوں نے درختوں سے کاٹ لی تھیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 21 URDGVU

متی 8:21 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور بِھیڑ میں کے اکثر لوگوں نے اپنے کپڑے راستہ میں بِچھائے اور اَوروں نے درختوں سے ڈالِیاں کاٹ کر راہ میں پَھیلائِیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 21 URD

متی 8:21 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اَور ہُجوم میں سے بہت سے لوگوں نے اَپنے کپڑے راستے میں بچھا دئیے اَور بعض نے درختوں کی ڈالیاں کاٹ کاٹ کر راستہ میں پھیلا دیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 21 UCV