متی 44:21 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 44:21 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
جو اِس پتھر پر گرے گا وہ ٹکڑے ٹکڑے ہو جائے گا، جبکہ جس پر وہ خود گرے گا اُسے وہ پیس ڈالے گا۔“
دوسروں تک پہنچائیں
متی 21 URDGVUمتی 44:21 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور جو اِس پتّھر پر گِرے گا ٹُکڑے ٹُکڑے ہو جائے گا لیکن جِس پر وہ گِرے گا اُسے پِیس ڈالے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 21 URDمتی 44:21 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَورجو کویٔی اِس پتّھر پر گِرے گا، ٹکڑے ٹکڑے ہو جائے گا لیکن جِس پر یہ گِرے گا اُسے پیس ڈالے گا۔“
دوسروں تک پہنچائیں
متی 21 UCV