Skip to content
بائبل ایپ لوگو

متی 38:21 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 38:21 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

لیکن بیٹے کو دیکھ کر مزارع ایک دوسرے سے کہنے لگے، ’یہ زمین کا وارث ہے۔ آؤ، ہم اِسے قتل کر کے اُس کی میراث پر قبضہ کر لیں۔‘

دوسروں تک پہنچائیں
متی 21 URDGVU

متی 38:21 URD (کِتابِ مُقادّس)

جب باغبانوں نے بیٹے کو دیکھا تو آپس میں کہا یِہی وارِث ہے۔ آؤ اِسے قتل کر کے اِس کی مِیراث پر قبضہ کر لیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 21 URD

متی 38:21 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

”مگر جَب ٹھیکیداروں نے اُس کے بیٹے کو دیکھا تو آپَس میں کہنے لگے، ’یہی وارِث ہے، آؤ اِسے قتل کر دیں اَور اُس کی مِیراث پر قبضہ کر لیں۔‘

دوسروں تک پہنچائیں
متی 21 UCV