متی 37:21 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 37:21 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
آخرکار زمین دار نے اپنے بیٹے کو اُن کے پاس بھیجا۔ اُس نے کہا، ’آخر میرے بیٹے کا تو لحاظ کریں گے۔‘
دوسروں تک پہنچائیں
متی 21 URDGVUمتی 37:21 URD (کِتابِ مُقادّس)
آخِر اُس نے اپنے بیٹے کو اُن کے پاس یہ کہہ کر بھیجا کہ وہ میرے بیٹے کا تو لِحاظ کریں گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 21 URDمتی 37:21 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
آخِرکار اُس نے اَپنے بیٹے کو اُن کے پاس بھیجا۔ اَور سوچا، ’وہ میرے بیٹے کا تو ضروُر اِحترام کریں گے۔‘
دوسروں تک پہنچائیں
متی 21 UCV