متی 2:20 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 2:20 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
وہ اُن سے دِہاڑی کے لئے چاندی کا ایک سِکہ دینے پر متفق ہوا اور اُنہیں اپنے انگور کے باغ میں بھیج دیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 20 URDGVUمتی 2:20 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور اُس نے مزدُوروں سے ایک دِینار روز ٹھہرا کر اُنہیں اپنے تاکِستان میں بھیج دِیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 20 URDمتی 2:20 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اُس نے ایک دینار روزانہ کی مزدُوری طے کرکے اُنہیں اَپنے انگوری باغ میں بھیج دیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 20 UCV