متی 18:20 - Compare All Versions

متی 18:20 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

”دیکھو! ہم یروشلیمؔ شہر جا رہے ہیں، جہاں اِبن آدمؔ اہم کاہِنوں اَور شَریعت کے عالِموں کے حوالہ کیا جائے گا۔ اَور وہ اُس کے قتل کا حُکم صادر کرکے

دوسروں تک پہنچائیں
متی 20 UCV

متی 18:20 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

”ہم یروشلم کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ وہاں ابنِ آدم کو راہنما اماموں اور شریعت کے علما کے حوالے کر دیا جائے گا۔ وہ اُس پر سزائے موت کا فتویٰ دے کر

دوسروں تک پہنچائیں
متی 20 URDGVU

متی 18:20 URD (کِتابِ مُقادّس)

دیکھو ہم یروشلِیم کو جاتے ہیں اور اِبنِ آدمؔ سردار کاہِنوں اور فقِیہوں کے حوالہ کِیا جائے گا اور وہ اُس کے قتل کا حُکم دیں گے۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 20 URD