متی 13:20 - Compare All Versions

متی 13:20 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

”لیکن مالک نے اُن میں سے ایک سے کہا، ’دوست! مَیں نے تیرے ساتھ کویٔی نااِنصافی نہیں کی ہے۔ کیا تیرے ساتھ مزدُوری کا ایک دینار طے نہیں ہُوا تھا؟

دوسروں تک پہنچائیں
متی 20 UCV

متی 13:20 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

لیکن زمین دار نے اُن میں سے ایک سے بات کی، ’یار، مَیں نے غلط کام نہیں کیا۔ کیا تُو چاندی کے ایک سِکے کے لئے مزدوری کرنے پر متفق نہ ہوا تھا؟

دوسروں تک پہنچائیں
متی 20 URDGVU

متی 13:20 URD (کِتابِ مُقادّس)

اُس نے جواب دے کر اُن میں سے ایک سے کہا مِیاں مَیں تیرے ساتھ بے اِنصافی نہیں کرتا۔ کیا تیرا مُجھ سے ایک دِینار نہیں ٹھہرا تھا؟

دوسروں تک پہنچائیں
متی 20 URD