متی 12:20 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 12:20 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
’یہ آدمی جنہیں آخر میں لگایا گیا اُنہوں نے صرف ایک گھنٹا کام کیا۔ توبھی آپ نے اُنہیں ہمارے برابر کی مزدوری دی حالانکہ ہمیں دن کا پورا بوجھ اور دھوپ کی شدت برداشت کرنی پڑی۔‘
دوسروں تک پہنچائیں
متی 20 URDGVUمتی 12:20 URD (کِتابِ مُقادّس)
اِن پچھلوں نے ایک ہی گھنٹہ کام کِیا ہے اور تُو نے اِن کو ہمارے برابر کر دِیا جِنہوں نے دِن بھر کا بوجھ اُٹھایا اور سخت دُھوپ سہی۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 20 URDمتی 12:20 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
’اِن پچھلوں نے صِرف ایک گھنٹہ کام کیا ہے، اَور ہم نے دھوپ میں دِن بھر محنت کی ہے لیکن آپ نے اُنہیں ہمارے برابر کر دیا۔‘
دوسروں تک پہنچائیں
متی 20 UCV