متی 8:2 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 8:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
پھر اُس نے اُنہیں بتایا، ”بیت لحم جائیں اور تفصیل سے بچے کا پتا لگائیں۔ جب آپ اُسے پا لیں تو مجھے اطلاع دیں تاکہ مَیں بھی جا کر اُسے سجدہ کروں۔“
دوسروں تک پہنچائیں
متی 2 URDGVUمتی 8:2 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور یہ کہہ کر اُنہیں بَیت لحم کو بھیجا کہ جا کر اُس بچّے کی بابت ٹِھیک ٹِھیک دریافت کرو اور جب وہ مِلے تو مُجھے خبر دو تاکہ مَیں بھی آ کر اُسے سِجدہ کرُوں۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 2 URDمتی 8:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَور اُنہیں یہ کہہ کر بیت لحمؔ بھیجا، ”جاؤ اُس بچّے کا ٹھیک ٹھیک پتہ کرو اَور جَب وہ تُمہیں مِل جائے تو مُجھے بھی خبر دو تاکہ میں بھی جا کر اُسے سَجدہ کروں۔“
دوسروں تک پہنچائیں
متی 2 UCV