متی 4:2 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 4:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
تمام راہنما اماموں اور شریعت کے علما کو جمع کر کے اُس نے اُن سے دریافت کیا کہ مسیح کہاں پیدا ہو گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 2 URDGVUمتی 4:2 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور اُس نے قَوم کے سب سردار کاہِنوں اور فقِیہوں کو جمع کر کے اُن سے پُوچھا کہ مسِیح کی پَیدایش کہاں ہونی چاہئے؟
دوسروں تک پہنچائیں
متی 2 URDمتی 4:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَور ہیرودیسؔ نے قوم کے سَب اہم کاہِنوں اَور شَریعت کے عالِموں، کو جمع کرکے اُن سے پُوچھا کہ حضرت المسیح کی پیدائش کہاں ہونی چاہئے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 2 UCV