Skip to content
بائبل ایپ لوگو

متی 3:2-4 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 3:2-4 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

یہ سن کر ہیرودیس بادشاہ پورے یروشلم سمیت گھبرا گیا۔ تمام راہنما اماموں اور شریعت کے علما کو جمع کر کے اُس نے اُن سے دریافت کیا کہ مسیح کہاں پیدا ہو گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 2 URDGVU

متی 3:2-4 URD (کِتابِ مُقادّس)

یہ سُن کر ہیرودؔیس بادشاہ اور اُس کے ساتھ یروشلِیم کے سب لوگ گھبرا گئے۔ اور اُس نے قَوم کے سب سردار کاہِنوں اور فقِیہوں کو جمع کر کے اُن سے پُوچھا کہ مسِیح کی پَیدایش کہاں ہونی چاہئے؟

دوسروں تک پہنچائیں
متی 2 URD

متی 3:2-4 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

جَب ہیرودیسؔ بادشاہ نے یہ بات سُنی تو وہ اَور اُس کے ساتھ سَب یروشلیمؔ کے لوگ گھبرا گیٔے۔ اَور ہیرودیسؔ نے قوم کے سَب اہم کاہِنوں اَور شَریعت کے عالِموں، کو جمع کرکے اُن سے پُوچھا کہ حضرت المسیح کی پیدائش کہاں ہونی چاہئے۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 2 UCV