متی 2:2-3 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 2:2-3 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اُنہوں نے پوچھا، ”یہودیوں کا وہ بادشاہ کہاں ہے جو حال ہی میں پیدا ہوا ہے؟ کیونکہ ہم نے مشرق میں اُس کا ستارہ دیکھا ہے اور ہم اُسے سجدہ کرنے آئے ہیں۔“ یہ سن کر ہیرودیس بادشاہ پورے یروشلم سمیت گھبرا گیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 2 URDGVUمتی 2:2-3 URD (کِتابِ مُقادّس)
یہُودِیوں کا بادشاہ جو پَیدا ہُؤا ہے وہ کہاں ہے؟ کیونکہ پُورب میں اُس کا ستارہ دیکھ کر ہم اُسے سِجدہ کرنے آئے ہیں۔ یہ سُن کر ہیرودؔیس بادشاہ اور اُس کے ساتھ یروشلِیم کے سب لوگ گھبرا گئے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 2 URDمتی 2:2-3 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
پُوچھنے لگے، ”یہُودیوں کا بادشاہ جو پیدا ہُواہے، وہ کہاں ہے؟ کیونکہ مشرق میں ہم نے حُضُور کی آمد کا ستارہ دیکھ کر اُنہیں سَجدہ کرنے کے واسطے آئے ہیں۔“ جَب ہیرودیسؔ بادشاہ نے یہ بات سُنی تو وہ اَور اُس کے ساتھ سَب یروشلیمؔ کے لوگ گھبرا گیٔے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 2 UCV