متی 15:2 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 15:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

وہاں وہ ہیرودیس کے انتقال تک رہا۔ یوں وہ بات پوری ہوئی جو رب نے نبی کی معرفت فرمائی تھی، ”مَیں نے اپنے فرزند کو مصر سے بُلایا۔“

دوسروں تک پہنچائیں
متی 2 URDGVU

متی 15:2 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور ہیرودؔیس کے مَرنے تک وہیں رہا تاکہ جو خُداوند نے نبی کی معرفت کہا تھا وہ پُورا ہو کہ مِصرؔ میں سے مَیں نے اپنے بیٹے کو بُلایا۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 2 URD

متی 15:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اَور ہیرودیسؔ کی وفات تک وہیں رہے تاکہ جو بات خُداوؔند نے نبی کی مَعرفت کہی تھی وہ پُوری ہو جائے: ”میں اَپنے بیٹے کو مِصر سے بُلایا۔“

دوسروں تک پہنچائیں
متی 2 UCV