Skip to content
بائبل ایپ لوگو

متی 14:2 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 14:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

یوسف اُٹھا اور اُسی رات بچے کو اُس کی ماں سمیت لے کر مصر کے لئے روانہ ہوا۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 2 URDGVU

متی 14:2 URD (کِتابِ مُقادّس)

پس وہ اُٹھا اور رات کے وقت بچّے اور اُس کی ماں کو ساتھ لے کر مِصرؔ کو روانہ ہو گیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 2 URD

متی 14:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

چنانچہ وہ اُٹھے اَور بچّے اَور اُس کی ماں کو ساتھ لے کر راتوں رات مِصر کو روانہ ہو گیٔے،

دوسروں تک پہنچائیں
متی 2 UCV