متی 8:19 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 8:19 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

عیسیٰ نے جواب دیا، ”موسیٰ نے تمہاری سخت دلی کی وجہ سے تم کو اپنی بیوی کو طلاق دینے کی اجازت دی۔ لیکن ابتدا میں ایسا نہ تھا۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 19 URDGVU

متی 8:19 URD (کِتابِ مُقادّس)

اُس نے اُن سے کہا کہ مُوسیٰ نے تُمہاری سخت دِلی کے سبب سے تُم کو اپنی بِیوِیوں کو چھوڑ دینے کی اِجازت دی مگر اِبتدا سے اَیسا نہ تھا۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 19 URD

متی 8:19 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

یِسوعؔ نے اُن کو جَواب دیا، ”حضرت مَوشہ نے تمہاری سخت دِلی کی وجہ سے اَپنی بیویوں کو چھوڑدینے کی اِجازت دی تھی لیکن اِبتدا سے اَیسا نہ تھا۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 19 UCV