متی 19:19 - Compare All Versions

متی 19:19 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اَپنے باپ یا ماں کی عزّت کرنا،‘ اَور ’اَپنے پڑوسی سے اَپنی مانِند مَحَبّت رکھنا۔‘“

دوسروں تک پہنچائیں
متی 19 UCV

متی 19:19 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اپنے باپ اور اپنی ماں کی عزت کرنا اور اپنے پڑوسی سے ویسی محبت رکھنا جیسی تُو اپنے آپ سے رکھتا ہے۔“

دوسروں تک پہنچائیں
متی 19 URDGVU

متی 19:19 URD (کِتابِ مُقادّس)

اپنے باپ کی اور ماں کی عِزّت کر اور اپنے پڑوسی سے اپنی مانِند مُحبّت رکھ۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 19 URD