مواد پر جائیں

متی 18:19 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 18:19 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

آدمی نے پوچھا، ”کون سے احکام؟“ عیسیٰ نے جواب دیا، ”قتل نہ کرنا، زنا نہ کرنا، چوری نہ کرنا، جھوٹی گواہی نہ دینا،

متی 19 URDGVU

متی 18:19 URD (کِتابِ مُقادّس)

اُس نے اُس سے کہا کَون سے حُکموں پر؟ یِسُوعؔ نے کہا یہ کہ خُون نہ کر۔ زِنا نہ کر۔ چوری نہ کر۔ جُھوٹی گواہی نہ دے۔

متی 19 URD

متی 18:19 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اُس نے پُوچھا، ”کون سے حُکموں پر؟“ یِسوعؔ نے جَواب دیا، ” ’یہ کہ خُون نہ کرنا، زنا نہ کرنا، چوری نہ کرنا، جھُوٹی گواہی نہ دینا،

متی 19 UCV