متی 14:19-15 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 14:19-15 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
یہ دیکھ کر عیسیٰ نے کہا، ”بچوں کو میرے پاس آنے دو اور اُنہیں نہ روکو، کیونکہ آسمان کی بادشاہی اِن جیسے لوگوں کو حاصل ہے۔“ اُس نے اُن پر اپنے ہاتھ رکھے اور پھر وہاں سے چلا گیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 19 URDGVUمتی 14:19-15 URD (کِتابِ مُقادّس)
لیکن یِسُوعؔ نے کہا بچّوں کو میرے پاس آنے دو اور اُنہیں منع نہ کرو کیونکہ آسمان کی بادشاہی اَیسوں ہی کی ہے۔ اور وہ اُن پر ہاتھ رکھ کر وہاں سے چلا گیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 19 URDمتی 14:19-15 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
لیکن یِسوعؔ نے فرمایا، ”بچّوں کو میرے پاس آنے سے مت روکو کیونکہ آسمان کی بادشاہی اَیسوں ہی کی ہے۔“ تَب حُضُور نے اُن پر اَپنا ہاتھ رکھا اَور پھر وہاں سے چلے گیٔے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 19 UCV