متی 13:19 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 13:19 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
ایک دن چھوٹے بچوں کو عیسیٰ کے پاس لایا گیا تاکہ وہ اُن پر اپنے ہاتھ رکھ کر دعا کرے۔ لیکن شاگردوں نے لانے والوں کو ملامت کی۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 19 URDGVUمتی 13:19 URD (کِتابِ مُقادّس)
اُس وقت لوگ بچّوں کو اُس کے پاس لائے تاکہ وہ اُن پر ہاتھ رکھّے اور دُعا دے مگر شاگِردوں نے اُنہیں جِھڑکا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 19 URDمتی 13:19 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اُس کے بعد لوگ بچّوں کو یِسوعؔ کے پاس لایٔے تاکہ حُضُور اُن پر ہاتھ رکھیں اَور اُنہیں دعا دیں۔ لیکن شاگردوں نے اُنہیں جِھڑک دیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 19 UCV