متی 10:19 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 10:19 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
شاگردوں نے اُس سے کہا، ”اگر شوہر اور بیوی کا آپس کا تعلق ایسا ہے تو شادی نہ کرنا بہتر ہے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
متی 19 URDGVUمتی 10:19 URD (کِتابِ مُقادّس)
شاگِردوں نے اُس سے کہا کہ اگر مَرد کا بِیوی کے ساتھ اَیسا ہی حال ہے تو بیاہ کرنا ہی اچّھا نہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 19 URDمتی 10:19 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
شاگردوں نے حُضُور سے کہا، ”اگر شوہر اَور بیوی کے رشتہ کا یہ حال ہے تو بہتر ہے کہ شادی کی ہی نہ جائے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
متی 19 UCV