Skip to content
بائبل ایپ لوگو

متی 7:18 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 7:18 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

دنیا پر اُن چیزوں کی وجہ سے افسوس جو گناہ کرنے پر اُکساتی ہیں۔ لازم ہے کہ ایسی آزمائشیں آئیں، لیکن اُس شخص پر افسوس جس کی معرفت وہ آئیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 18 URDGVU

متی 7:18 URD (کِتابِ مُقادّس)

ٹھوکروں کے سبب سے دُنیا پر افسوس ہے کیونکہ ٹھوکروں کا ہونا ضرُور ہے لیکن اُس آدمی پر افسوس ہے جِس کے باعِث سے ٹھوکر لگے۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 18 URD

متی 7:18 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

ٹھوکروں کی وجہ سے دُنیا پر افسوس ہے کیونکہ ٹھوکریں تو ضروُر لگیں گی! لیکن اُس پر افسوس ہے جِس کی وجہ سے ٹھوکر لگے!

دوسروں تک پہنچائیں
متی 18 UCV