Skip to content
بائبل ایپ لوگو

متی 34:18 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 34:18 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

غصے میں مالک نے اُسے جیل کے افسروں کے حوالے کر دیا تاکہ اُس پر اُس وقت تک تشدد کیا جائے جب تک وہ قرض کی پوری رقم ادا نہ کر دے۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 18 URDGVU

متی 34:18 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور اُس کے مالِک نے خفا ہو کر اُس کو جلاّدوں کے حوالہ کِیا کہ جب تک تمام قرض ادا نہ کر دے قَید رہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 18 URD

متی 34:18 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اَور مالک نے غُصّہ میں آکر اُس خادِم کو سپاہیوں کے حوالہ کر دیا تاکہ قرض اَدا کرنے تک اُن کی قَید میں رہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 18 UCV