متی 31:18 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 31:18 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
جب باقی نوکروں نے یہ دیکھا تو اُنہیں شدید دُکھ ہوا اور اُنہوں نے اپنے مالک کے پاس جا کر سب کچھ بتا دیا جو ہوا تھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 18 URDGVUمتی 31:18 URD (کِتابِ مُقادّس)
پس اُس کے ہم خِدمت یہ حال دیکھ کر بُہت غمگِین ہُوئے اور آ کر اپنے مالِک کو سب کُچھ جو ہُؤا تھا سُنا دِیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 18 URDمتی 31:18 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
پس جَب اُس کے دُوسرے خادِموں نے یہ حال دیکھا تو وہ بہت غمگین ہُوئے اَور مالک کے پاس جا کر اُسے سارا واقعہ کہہ سُنایا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 18 UCV