متی 23:18 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 23:18 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اِس لئے آسمان کی بادشاہی ایک بادشاہ کی مانند ہے جو اپنے نوکروں کے قرضوں کا حساب کتاب کرنا چاہتا تھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 18 URDGVUمتی 23:18 URD (کِتابِ مُقادّس)
پس آسمان کی بادشاہی اُس بادشاہ کی مانِند ہے جِس نے اپنے نَوکروں سے حِساب لینا چاہا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 18 URDمتی 23:18 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
”پس آسمانی بادشاہی اُس بادشاہ کی مانِند ہے جِس نے اَپنے خادِموں سے حِساب لینا چاہا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 18 UCV