متی 22:18 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 22:18 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

عیسیٰ نے جواب دیا، ”مَیں تجھے بتاتا ہوں، سات بار نہیں بلکہ 77 بار۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 18 URDGVU

متی 22:18 URD (کِتابِ مُقادّس)

یِسُوعؔ نے اُس سے کہا مَیں تُجھ سے یہ نہیں کہتا کہ سات بار بلکہ سات دفعہ کے ستّر بار تک۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 18 URD

متی 22:18 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

یِسوعؔ نے جَواب دیا، ”مَیں تُجھ سے سات دفعہ نہیں، لیکن ستّر کے سات گُنا تک مُعاف کرنے کے لیٔے کہتا ہُوں۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 18 UCV