Skip to content
بائبل ایپ لوگو

متی 17:18 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 17:18 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اگر وہ اُن کی بات بھی نہ مانے تو جماعت کو بتا دینا۔ اور اگر وہ جماعت کی بھی نہ مانے تو اُس کے ساتھ غیرایمان دار یا ٹیکس لینے والے کا سا سلوک کر۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 18 URDGVU

متی 17:18 URD (کِتابِ مُقادّس)

اگر وہ اُن کی سُننے سے بھی اِنکار کرے تو کلِیسیا سے کہہ اور اگر کلِیسیا کی سُننے سے بھی اِنکار کرے تو تُو اُسے غَیر قَوم والے اور محصُول لینے والے کے برابر جان۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 18 URD

متی 17:18 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اَور اگر وہ اُن کی بھی نہ سُنے تو، مسیحی جماعت کو خبر کرو؛ اَور اگر وہ مسیحی جماعت کی بھی نہ سُنے تو اُسے محصُول لینے والے اَور غَیریہُودی کے برابر جانو۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 18 UCV