مواد پر جائیں

متی 15:18 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 15:18 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اگر تیرے بھائی نے تیرا گناہ کیا ہو تو اکیلے اُس کے پاس جا کر اُس پر اُس کا گناہ ظاہر کر۔ اگر وہ تیری بات مانے تو تُو نے اپنے بھائی کو جیت لیا۔

متی 18 URDGVU

متی 15:18 URD (کِتابِ مُقادّس)

اگر تیرا بھائی تیرا گُناہ کرے تو جا اور خَلوت میں بات چِیت کر کے اُسے سمجھا۔ اگر وہ تیری سُنے تو تُو نے اپنے بھائی کو پا لِیا۔

متی 18 URD

متی 15:18 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

”اگر تمہارا بھایٔی یا بہن گُناہ کرے تو جاؤ اَور تنہائی میں اُسے سمجھاؤ۔ اگر وہ تمہاری سُنے تو سمجھ لو کہ تُم نے اَپنے بھایٔی کو پا لیا۔

متی 18 UCV