متی 9:17 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 9:17 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
وہ پہاڑ سے اُترنے لگے تو عیسیٰ نے اُنہیں حکم دیا، ”جو کچھ تم نے دیکھا ہے اُسے اُس وقت تک کسی کو نہ بتانا جب تک کہ ابنِ آدم مُردوں میں سے جی نہ اُٹھے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
متی 17 URDGVUمتی 9:17 URD (کِتابِ مُقادّس)
جب وہ پہاڑ سے اُتر رہے تھے تو یِسُوعؔ نے اُنہیں یہ حُکم دِیا کہ جب تک اِبنِ آدمؔ مُردوں میں سے نہ جی اُٹھے جو کُچھ تُم نے دیکھا ہے کِسی سے اُس کا ذِکر نہ کرنا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 17 URDمتی 9:17 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
جَب وہ پہاڑ سے نیچے اُتر رہے تھے تو یِسوعؔ نے اُنہیں تاکید کی، ”جَب تک اِبن آدمؔ مُردوں میں سے جی نہ اُٹھے، جو کُچھ تُم نے دیکھاہے اِس واقعہ کا ذِکر کسی سے نہ کرنا۔“
دوسروں تک پہنچائیں
متی 17 UCV