متی 4:17 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 4:17 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
پطرس بول اُٹھا، ”خداوند، کتنی اچھی بات ہے کہ ہم یہاں ہیں۔ اگر آپ چاہیں تو مَیں تین جھونپڑیاں بناؤں گا، ایک آپ کے لئے، ایک موسیٰ کے لئے اور ایک الیاس کے لئے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
متی 17 URDGVUمتی 4:17 URD (کِتابِ مُقادّس)
پطرس نے یِسُوعؔ سے کہا اَے خُداوند ہمارا یہاں رہنا اچّھا ہے۔ مرضی ہو تو مَیں یہاں تِین ڈیرے بناؤں۔ ایک تیرے لِئے۔ ایک مُوسیٰ کے لِئے اور ایک ایلیّاؔہ کے لِئے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 17 URDمتی 4:17 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
پھر پطرس نے یِسوعؔ سے کہا، ”اَے خُداوؔند، ہمارا یہاں رہنا اَچھّا ہے۔ اگر آپ چاہیں تو میں تین ڈیرے کھڑے کروں، ایک آپ کے لیٔے، ایک حضرت مَوشہ اَور ایک ایلیّاہ کے لیٔے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
متی 17 UCV