متی 23:17 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 23:17 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
وہ اُسے قتل کریں گے، لیکن تین دن کے بعد وہ جی اُٹھے گا۔“ یہ سن کر شاگرد نہایت غمگین ہوئے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 17 URDGVUمتی 23:17 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور وہ اُسے قتل کریں گے اور وہ تِیسرے دِن زِندہ کِیا جائے گا۔ اِس پر وہ بُہت ہی غمگِین ہُوئے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 17 URDمتی 23:17 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
وہ اُسے قتل کر ڈالیں گے اَور وہ تیسرے دِن پھر سے جی اُٹھے گا۔“ شاگرد یہ سُن کر نہایت ہی غمگین ہُوئے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 17 UCV