متی 22:17 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 22:17 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
جب وہ گلیل میں جمع ہوئے تو عیسیٰ نے اُنہیں بتایا، ”ابنِ آدم کو آدمیوں کے حوالے کر دیا جائے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 17 URDGVUمتی 22:17 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور جب وہ گلِیل میں ٹھہرے ہُوئے تھے یِسُوعؔ نے اُن سے کہا اِبنِ آدمؔ آدمِیوں کے حوالہ کِیا جائے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 17 URDمتی 22:17 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
جَب وہ صُوبہ گلِیل میں ایک ساتھ جمع ہُوئے تو یِسوعؔ نے اُن سے فرمایا، ”اِبن آدمؔ آدمیوں کے حوالہ کیا جائے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 17 UCV