متی 2:17 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 2:17 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
وہاں اُس کی شکل و صورت اُن کے سامنے بدل گئی۔ اُس کا چہرہ سورج کی طرح چمکنے لگا، اور اُس کے کپڑے نور کی مانند سفید ہو گئے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 17 URDGVUمتی 2:17 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور اُن کے سامنے اُس کی صُورت بدل گئی اور اُس کا چِہرہ سُورج کی مانِند چمکا اور اُس کی پوشاک نُور کی مانِند سفید ہو گئی۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 17 URDمتی 2:17 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
وہاں اُن کے سامنے حُضُور کی صورت بدل گئی۔ اَور حُضُور کا چہرہ سُورج کی مانِند چمکنے لگا اَور حُضُور کے کپڑے نُور کی مانِند سفید ہو گئے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 17 UCV