متی 12:17 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 12:17 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
لیکن مَیں تم کو بتاتا ہوں کہ الیاس تو آ چکا ہے اور اُنہوں نے اُسے نہیں پہچانا بلکہ اُس کے ساتھ جو چاہا کیا۔ اِسی طرح ابنِ آدم بھی اُن کے ہاتھوں دُکھ اُٹھائے گا۔“
دوسروں تک پہنچائیں
متی 17 URDGVUمتی 12:17 URD (کِتابِ مُقادّس)
لیکن مَیں تُم سے کہتا ہُوں کہ ایلیّاہؔ تو آ چُکا اور اُنہوں نے اُسے نہیں پہچانا بلکہ جو چاہا اُس کے ساتھ کِیا۔ اِسی طرح اِبنِ آدمؔ بھی اُن کے ہاتھ سے دُکھ اُٹھائے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 17 URDمتی 12:17 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
لیکن مَیں تُم سے کہتا ہُوں کہ ایلیّاہ تو پہلے ہی آ چُکاہے، اَور اُنہُوں نے اُسے نہیں پہچانا لیکن جَیسا چاہا وَیسا اُس کے ساتھ کیا۔ اِسی طرح اِبن آدمؔ بھی اُن کے ہاتھوں دُکھ اُٹھائے گا۔“
دوسروں تک پہنچائیں
متی 17 UCV