متی 1:17 - Compare All Versions
متی 1:17 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
چھ دن کے بعد عیسیٰ صرف پطرس، یعقوب اور یوحنا کو اپنے ساتھ لے کر اونچے پہاڑ پر چڑھ گیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 17 URDGVUمتی 1:17 URD (کِتابِ مُقادّس)
چھ دِن کے بعد یِسُوعؔ نے پطرسؔ اور یعقُوبؔ اور اُس کے بھائی یُوحنّا کو ہمراہ لِیا اور اُنہیں ایک اُونچے پہاڑ پر الگ لے گیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 17 URDمتی 1:17 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
چھ دِن کے بعد یِسوعؔ نے پطرس، یعقوب اَور اُس کے بھایٔی یُوحنّا کو اَپنے ساتھ لیا اَور اُنہیں ایک اُونچے پہاڑ پر الگ لے گیٔے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 17 UCV