متی 27:16 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 27:16 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
کیونکہ ابنِ آدم اپنے باپ کے جلال میں اپنے فرشتوں کے ساتھ آئے گا، اور اُس وقت وہ ہر ایک کو اُس کے کام کا بدلہ دے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 16 URDGVUمتی 27:16 URD (کِتابِ مُقادّس)
کیونکہ اِبنِ آدمؔ اپنے باپ کے جلال میں اپنے فرِشتوں کے ساتھ آئے گا۔ اُس وقت ہر ایک کو اُس کے کاموں کے مُطابِق بدلہ دے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 16 URDمتی 27:16 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
کیونکہ جَب اِبن آدمؔ اَپنے باپ کے جلال میں اَپنے فرشتوں کے ساتھ آئے گا تَب وہ ہر ایک کو اُس کے کاموں کے مُطابق اجر دے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 16 UCV