متی 20:16 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 20:16 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

پھر عیسیٰ نے اپنے شاگردوں کو حکم دیا، ”کسی کو بھی نہ بتاؤ کہ مَیں مسیح ہوں۔“

دوسروں تک پہنچائیں
متی 16 URDGVU

متی 20:16 URD (کِتابِ مُقادّس)

اُس وقت اُس نے شاگِردوں کو حُکم دِیا کہ کِسی کو نہ بتانا کہ مَیں مسِیح ہُوں۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 16 URD

متی 20:16 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

تَب یِسوعؔ نے شاگردوں کو حُکم دیا کہ کسی کو مت بتانا کہ میں ہی المسیح ہُوں۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 16 UCV